اداکار نعمان اعجاز

منافق لوگوں کی بجائے اکیلا رہنا زیادہ بہتر ہے، اداکارنعمان اعجاز

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ منافق لوگوں کی بجائے اکیلا رہنا زیادہ بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے انسان اکیلا رہے.

جو دل میں آپ کے لیے نفرت رکھتے ہوں اور بظاہر آپ سے پیار کرتے ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آج کل یہ جاننا مشکل ہے کہ کون آپ کے ساتھ مخلص ہے.