مشعال ملک

آج کے دن کشمیریوں کی آواز بننے کا عہد کریں،قوم کو جشن آزادی کی مبارک، مشعال ملک

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) سینئر کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پاکستانی عوام کو جشن آزادی مبارک

دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن کشمیریوں کی آواز بننے کا عہد کریں۔ پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام

میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو۔ انہوںنے کہاکہ آج کے دن پاکستانی قوم عہد کریں کہ پاکستان

کا نام روشن کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن کشمیریوں کی آواز بننے کا عہد بھی جائے۔ انہوںنے کہاکہ آج کے

دن پاکستانی قوم عہد کریں کہ پاکستان کا نام روشن کرنا ہے۔ آج کے دن کشمیریوں کی آواز بننے کا عہد بھی کیا جائے۔