آمنہ الیاس

اداکارہ آمنہ الیاس کی سینما گھر وں کی بحال ہونے کی کی خواہش

اسلام آباد ( ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ آمنہ الیاس نے سینما گھر دوبارہ سے فل ہونے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

انہوں نے سینما گھر کیے فلور پر بنائی گئی تصویر شیئر کی جس میں ہال خالی دکھائی دے رہا ہے انہوں نے کہا

کہ یہاں خوشی اور چہل پہلی ہونی چاہیے خاموشی سے گھبراہٹ ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ سینما ہالز کی ساری رونقیں دوبارہ سے بحال ہو جائیں۔