دانش تیمور

بیوی کے خواب پورے کرنے میں انکی مدد کریں، اداکاردانش تیمور

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکار دانش تیمور نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنی اہلیہ کو سپورٹ کرتے ہیں.

تو وہ آپ کے لیے فخر کا باعث بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ اپنی اہلیہ کے خواب پورے کرنے میں اس کی مدد کرتے ہیں.

تو آگے چل کر وہ آپ کے لیے باعث فخر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بیوی بھی ایک جیتی جاگتی انسان ہوتی ہے.

اور اس کے بھی کچھ خواب ہوتے ہیں شوہر کو چاہیے کہ وہ اس کے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دینے میں اس کی مدد کرے۔

دانش تیمور ان دنوں ڈرامہ سیریل’’مہر پوش‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں ۔