شائستہ لودھی

خوشی بہترین میک اپ ہے،اداکارہ شائستہ لودھی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ خوشی بہترین میک اپ ہے۔

انہوں نے کہاکہ کوئی بھی میک اپ آپ کے اندر کے غم کو چھپا نہیں سکتا اس لیے خوشی بہترین میک اپ ہے .

جو آپ کے اندر ہو تو آپ کا چہرہ کھل اٹھتا ہے اور خوبصورت اور جاذب نظر دکھائی دیتے ہیں۔

انہون نے کہا کہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔