شہروز سبزواری

بلیک کافی بہت پسند ہے، اداکار شہروز سبزواری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکار شہروز سبزواری نے کہا ہے کہ انہیں بلیک کافی بہت پسند ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ نے بلیک کافی نہیں پی تو سمجھیں آپ نے کافی ہی نہیں پی

کیونکہ جو مزہ بلیک کافی میں ہے وہ کسی میں نہیں۔

شہروز سبزواری ان دنوں ڈرامہ سیریل’’نند‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔