پی ایس ڈی پی

پی ایس ڈی پی کے تحت موسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے لئے ایک ارب روپے کے فنڈزجاری

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) -A0وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی

پروگراموں میں موسمیاتی تبدیلی-A0 ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک ارب روپے کے فنڈزجاری

کردیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے

لئے رواں مالی سال کے دوران 5ارب سے زیادہ فنڈز مختص کئے ہیں۔