مائرہ خان

اداکارہ مائرہ خان کابھائی کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ مائرہ خان نے اپنے بھائی کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ دنیا کی خوش قسمت لڑکی ہیں جنہیں آپ جیسا بھائی ملا۔

اللہ پاک آپ کو زندگی کی تمام خوشیاں نصیب فرمائیں۔

مائرہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔