ماہرہ خان

بچپن میں والدہ ہینگ سے پٹائی کیا کرتی تھیں، اداکارہ ماہرہ خان کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ بچپن میں والدہ ہینگر کے ساتھ پٹائی کیا کرتیں تھیں۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ والد نے انہیں کبھی نہیں مارا لیکن والدہ دور بیٹھے ان پر ہینگر کا نشانہ لیا کرتیں

تھیں کیونکہ وہ اور ان کا بھائی بہت شرارتیں کرتے تھے اور ان کی والدہ کو گھٹنوں کا مسئلہ تھا جس کی وجہ سے

وہ ان کے پیچھے بھاگ نہیں سکتی تھیں اور وہ دور سے ہی ہینگر یا کوئی اور چیز کا نشانہ لے کر انہیں مارتی تھیں۔

ماہرہ خان فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں فہد مصطفی کے ساتھ دکھائی دیں گی۔