اریبہ حبیب

اللہ پاک ہمارے لیے جو کرتے ہیں وہ بہترین ہوتا ہے، اریبہ حبیب

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا کہ اللہ پاک ہمارے لیے جو کرتے ہیں وہ بہترین ہوتا ہے۔

انہوں نے کالے سکارف میں بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انسان جلد باز ہے اور اسے یہ نہیں معلوم ہوتا کہ

وہ جو مانگ رہا ہے وہ اس کے لیے ٹھیک ہے بھی یا نہیں لیکن اللہ پاک ہمارے لیے جو کرتے ہیں بہترین ہوتا ہے

اس لیے ہر وقت اللہ پا ک کا شکر ادا کریں اور اس کی رضا میں راضی رہیں۔

اریبہ حبیب ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔