عمران عباس

اداکار عمران عباس کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد40لاکھ ہو گئی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکار عمران عباس کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد40لاکھ ہو گئی۔

انہوں نے فالوورز کی تعداد 40لاکھ ہونے پران کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام مداحوں کے

شکر گزار ہیں جو ان سے اتنا پیار کرتے ہیں۔ عمران عباس ڈرامہ سیریل’’تھوڑا سا حق‘‘ میں دکھائی دیئے تھے۔