یوم دفاع

ملک بھر میں 55 واں یوم دفاع انتہائی جوش و جزبے سے منایا جائے گا

اسلام آ باد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) ملک بھر میں55 واں یوم دفاع انتہائی جوش و جزبے سے منایا جائے گا اس سلسلہ

میں ہر سال کی طرح حکومت پاکستان کی طرف سے تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا اور ملک وقوم کی خاطر اپنی

جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کے لیے پاک فوج کے یونٹس، بحریہ کی تنصیبات اور فضائیہ کے بیسز

میں قرآن خوانی اور ملک وقوم کی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔