اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس آٹھ ستمبر کو صبح ساڑھے دس بجے طلب کرلیا ۔ ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس طلب کرلیا،اجلاس 8 ستمبر کی صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا