کپتان بابر اعظم

بابر اعظم کی اے پی ایل کے صدر بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

مانچسٹر(ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستانی کرکٹ ٹی ٹوئنٹی کے کپتان بابر اعظم نے اے پی ایل کے صدر

بیرسٹر امجد ملک سے ان کے راچڈیل چیمبر میں ملاقات کی جس میں پاکستان کی کرکٹ کی کار کر دگی

پر گفتگو کی گئی ۔ اس موقع پر بیرسٹر امجد ملک نے انہیں اعزازی شیلڈ دی اور سمر سیٹ کاؤنٹی

میں ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔