کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1865 ہو گئی، 25 جاں بحق

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1865 ہو گئی، وائرس سے اموات 25 تک پہنچ گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کے ساتھ مزید پڑھیں

سابق سفیر کا انکشاف

کورونا وائرس قدرتی نہیں، لیبارٹری میں تیار کیا گیا، سابق سفیر کا انکشاف

کراچی (مسلم ورلڈ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب حسین ہارون نے کورونا وائرس سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو میں حسین ہارون مزید پڑھیں

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع

اسلام آباد(مسلم ورلڈ) وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی۔ وزارت امور نوجوانان کے مطابق وزارت نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس پر کام شروع کردیا ہے، ڈیجیٹل فارم تیار ہے اور 31 مزید پڑھیں

چین سے طبی آلات کی آمد جاری

چین سے طبی آلات کی آمد جاری، سامان لے کر تیسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی (مسلم ورلڈ) پاکستان میں مہلک کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے چین سے طبی آلات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے طبی امدادی سامان مزید پڑھیں

ملک بھرمیں کورونا کے مریضوں کی تعداد

ملک بھرمیں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1408 ہوگئی، 11 جاں بحق، 7 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 تک جا پہنچی ہے جب کہ وائرس سے اب تک 11 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا اسلام ا ٓباد میں 50 بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر کا افتتاح

اسلام آباد(مسلم ورلڈ) کورونا وائرس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 50 بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر قائم کردیا۔ آئیسولیشن سینٹر کا افتتاح وزیراعظم عمران خان نے کیا جبکہ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

کورونا وائرس، اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(مسلم ورلڈ) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور کے ایکسپو سینٹر کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیسز

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 1106 ہوگئی، 21 مریض صحتیاب

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) پاکستان میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد اکیس ہوگئی جبکہ ملک بھر میں 1106 افراد کورونا وائرس سے متاثر اور 8 اموات ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے کوروناکے تازہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھایا ہے، عثمان بزدار

لاہور(مسلم ورلڈ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کی زندگیاں محفوظ بنانے کیلئے انسانی بس میں جو ممکن ہے، وہ ہم نے کیا ہے۔ عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے آئندہ بھی ہرضروری اقدام کیا مزید پڑھیں

بھارہ کہو

بھارہ کہو، کرونا وائرس کے 6 کیسز سامنے آنے پرمکمل سیل، آمدورفت پر پابندی

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو کو کرونا کے کیسز سامنے آنے پر مکمل سیل کر دیا گیا، داخلی و خارجی راستے بند کر کے شہریوں کے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ بتایا مزید پڑھیں