پی ایس ایل پر پابندی

کورونا وائرس، محکمہ صحت سندھ کی پی ایس ایل پر پابندی کی تجویزمسترد

کراچی (مسلم ورلڈ) کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث محکمہ صحت سندھ نے شہر میں عوامی اجتماعات اور پی ایس ایل پر بھی پابندی لگانے کی تجویز دیدی ہے تاہم سندھ حکومت نے یہ سفارشات مسترد کردی مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

(ن) لیگ نےکسی بھی قومی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کرلیا ہے ، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے کسی بھی قومی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے، (ن) لیگ قومی حکومت کے بجائے مڈٹرم انتخابات مزید پڑھیں

چینی سفیر, yao jin

پاکستان میں اقتصادی ویژن والی حکومت، ملکی معاشی حالات میں استحکام آرہا ہے، چینی سفیر

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) چینی سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان ابھرتی ہوئی معیشت ہے،خصوصی اقتصادی زونز کو کامیابی کی مثال بنا نا چاہتے ہیں، پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھائیں گے ، پاکستان معاشی مزید پڑھیں

قطر

قطر نے بھی پاکستانیوں کے لئے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی

لاہور(مسلم ورلڈ) قطر نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاو کے پیش نظر پاکستانیوں کے لئے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی ، سیاحتی ویزے پر جانے والے 48 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قطر نے کورونا مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (مسلم ورلڈ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ 2275 پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں کریش کرگئی، سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے، شدید مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت 45 منٹ کے لیے روک مزید پڑھیں

عورتوں کا عالمی دن

حقوق نسواں،خواتین کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں عورتوں کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) صنفی امتیاز کے خاتمے، حقوق نسواں اور خواتین کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں عورتوں کا عالمی دن منایا گیا،رواں سال اس دن کا موضوع ”بہتری کے لئے توازن” رکھا گیا، مزید پڑھیں

سینیٹر سراج الحق

بہنوں کو جائیدادمیں حصہ نہ دینے والوں کو الیکشن کا ٹکٹ نہیں دیں گے، سینیٹر سراج الحق کانسواں مارچ سے خطاب

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بہنوں کو جائیدادمیں حصہ نہ دینے والوں کو الیکشن کا ٹکٹ نہیں دیں گے،خواتین کو حقوق نہ دینے والوں کا مقابلہ کریں گے، خواتین کو ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن

خواتین کے عالمی دن پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے خواتین کو خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) خواتین کے عالمی دن پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ گوگل نے ڈوڈل کو ویڈیو کی صورت میں پیش کیا ہے جس میں خواتین کی صلاحیتوں کو مزید پڑھیں