کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک ہزار ہوگئی، کمانڈ اینڈ کنٹرول

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک ہزار ہوگئی۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار جاری کے مطابق سندھ میں 413، پنجاب میں 296، بلوچستان میں 115 مریض،گلگت بلتستان مزید پڑھیں

آصف زرداری

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 27 اپریل تک موخر

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے عدالتی کارروائی موخر کردی گئی ۔ بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق مزید پڑھیں

قیدیوں کو رہا

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کورونا وائرس کے پیش نظر408 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا وائرس کے پیش نظر 408 قیدیوں کی مشروط رہائی کا حکم دیدیا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ امریکا میں بھی قیدیوں کو رہا کیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

کورونا وائرس کا نہ کوئی علاج ہے اور نہ ہی ویکسین، بلاول بھٹو کی عوام سے تعاون کی اپیل

کراچی (مسلم ورلڈ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کا کوئی علاج ہے اور نہ ہی کوئی ویکسین ہے، کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لاک ڈاون کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 799، پانچ افراد جاں بحق، چھ مریض صحتیاب

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے، جہاں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 799 تک جاپہنچی ہے جبکہ پانچ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

شہری گھروں میں رہیں، پاکستان سماجی فاصلے قائم رکھنے کا تقاضا کررہا ہے، وزیراعلی پنجاب

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شہری گھروں میں رہیں، پاکستان ہم سے سماجی فاصلے قائم رکھنے کا تقاضا کررہا ہے۔ بحیثیت قوم ہم نے پاکستان کے موجودہ چیلنج کو سمجھتے ہوئے ذمہ مزید پڑھیں