لاہور(مسلم ورلڈ) پنجاب بھر میں چودہ دن لاک ڈاؤن کا فیصلہ کچھ دیر بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا. عثمان بزدار نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے. پنجاب کو چودہ دن کے لیے لاک ڈاؤن کر کے کروانا پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی ہے.