انسدادپولیو پروگرام

پنجاب میں پولیو کے مزید2 نئے کیس سامنے آگئے،رواں سال تعداد8 ہوگئی

لاہو ر( ڈیلی مسلم ورلڈ) صوبہ پنجاب میں پولیو کے دو مزید کیسز سامنے آگئے ہیں ، جس کے بعدرواں سال صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 8ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پولیو کے مزید 2کیس ڈیرہ غازی مزید پڑھیں

شہباز گل

ن لیگ عوام کا اعتماد کھو چکی، کم از کم وہ صحت کے معاملے پر بھاشن نہ دے، شہباز گل

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عوام کا اعتماد کھو چکی ،(ن )لیگ کم از کم صحت کے معاملے پر بھاشن نہ دے، نظام صحت کو مفلوج کرنے والوں کا صحت کے حوالے سے مزید پڑھیں

پٹرول پمپوں

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایت پر راولپنڈی میں پٹرول پمپوں پر چھاپے

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس کی ہدایت پر راولپنڈی میں پٹرول پمپوں پر چھاپے مارے گئے اور اولڈ ائر پورٹ روڈ پر واقع ایک پٹرول پمپ کو کم ناپ کرنے پر سربمہر کر دیا گیا مزید پڑھیں

پولیو مہم

پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا سلسلہ جاری ، پہلے روز50 لاکھ 33 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا سلسلہ جاری ہے، مہم کے پہلے روز50 لاکھ 33 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مہم کے پہلے روز لاہور میں سب سے زیادہ 478000بچوں کو مزید پڑھیں

لاک ڈاون ختم

ملک بھر میں لاک ڈاون ختم‘ کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) ملک بھر میں کورونا صورتحال میں بہتری کے ساتھ ہی کاروباری سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوگئیں، پنجاب، سندھ ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان، گلگت، آزادکشمیر میں پیر سے کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں بحال کردی گئیں، تعلیمی اداروں اور مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

حکومت صنعتی شعبے کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، وزیراعظم

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی شعبے کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے جہاں ان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

کرپشن کے الزام

کرپشن کے الزام میں پنجاب کے 4 وزرا کی برطرفی کا فیصلہ مؤخر کیوں کیا گیا؟

کرپشن کے الزام میں پنجاب کے 4 وزرا کی برطرفی کا فیصلہ مؤخر کیوں کیا گیا؟ وفاقی کابینہ میں بعض اہم تبدیلیاں جلد عمل میں آنے کا امکان ہے جن کے تحت وزیر تجارت رزاق داؤد اور ندیم بابر سمیت مزید پڑھیں

پنجاب میں لاک ڈاون

پنجاب میں لاک ڈاون کا آغاز، دکانیں اور دفاتر بند، سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر

لاہور(مسلم ورلڈ) پنجاب بھر میں 2 ہفتوں کے لئے باقاعدہ لاک ڈان کا آغاز ہو گیا ہے اور صوبہ بھر میں ہر قسم کے مذہبی و سماجی اجتماعات پر پابندی ہے جبکہ ملکی و غیر ملکی فضائی آپریشن بھی مکمل مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

لاک ڈاؤن کافیصلہ عوام کوکورونا وائرس سے بچانے کیلئے کیا، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(مسلم ورلڈ) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہا ہے کہ عوام سے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے گھروں میں رہنے اورسماجی فاصلے رکھنے کی بارباراپیل کررہے ہیں۔ پنجاب میں کوروناوائرس کے کنفرم اورمشتبہ مریضوں کی مناسب دیکھ بھال جاری ہے۔ مشکل مزید پڑھیں