شعیب ملک

شعیب ملک قومی ٹیم جوائن کرنے دبئی روانہ، 15اگست کو انگلینڈ جائیں گے

دبئی(ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک دبئی میں 3روز قیام کے بعد 15اگست کو انگلینڈ روانہ ہوں گے جہاں وہ قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔شعیب ملک دبئی روانہ ہوگئے، آل راؤنڈر 3روز وہاں قیام کے مزید پڑھیں

فواد عالم

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور وہ نمبر مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

ساؤتھمپٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ نائب کپتان بین مزید پڑھیں

جاوید میاں داد

نا تجربہ کاری کی وجہ سے پاکستان جیتا ہوا میچ ہار گیا، جاوید میاں داد

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان کے سابق مایہ ناز کرکٹر جاوید میاں داد نے مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستانی ہار پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نا تجربہ کاری کی وجہ سے پاکستان جیتا ہوا میچ ہار گیا۔ مانچسٹرٹیسٹ میں مزید پڑھیں

بسمہ معروف

انٹرنیشنل ایونٹس نہ ہونے سے اب ہمیں ڈومیسٹک کرکٹ پر فوکس کرنا ہوگا،بسمعہ معروف

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) کپتان پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم بسمہ معروف نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ایونٹس نہ ہونے سے اب ہمیں ڈومیسٹک کرکٹ پر فوکس کرنا ہوگا، کوالیفائنگ راؤنڈ اور پھر ورلڈ کپ ملتوی ہونے سے مایوسی ہوئی ہے،کرکٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

ساؤتھمپٹن ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے روز باؤل ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف تین میچز کی مزید پڑھیں

انضمام الحق

پاکستان کی ٹیم انگلینڈ سے بہتر،قومی ٹیم اب بھی تین میچوں کی سیریز جیت سکتے ہیں۔ انضمام الحق

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ سے بہتر ہے اور قومی ٹیم اب بھی تین میچوں کی سیریز جیت سکتے ہیں۔ اپنے یوٹیوب چینل پر مزید پڑھیں

عمر اکمل

عمر اکمل کیس: پی سی بی کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کرے گا

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ وہ پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر عائد پابندی میں کمی کے فیصلے کے خلاف سوئزرلینڈ کے شہر لوزین میں قائم مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا ایم سی جی میں بھارت کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی میزبانی کے لئے پر امید

کینبرا(ڈیلی مسلم ورلڈ) کرکٹ آسٹریلیا کے عبوری سی ای او نک ہاکلے نے کہا ہے کہ بورڈ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی میزبانی کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ میلبورن نے کورونا وائرس مزید پڑھیں