سرینا ولیمز

سرینا ولیمز ڈبلیو ٹی اے ٹاپ سیڈ ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر

نیویارک (ڈیلی مسلم ورلڈ) سابق ورلڈ چمپئن سرینا ولیمز ڈبلیو ٹی اے ٹاپ سیڈ ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ سرینا کو ہم وطن شیلبی روجر نے کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی، نوجوان مزید پڑھیں

انضمام الحق

خوفزدہ پاکستانی بیٹسمین دفاعی ذہنیت ترک کردیں ‘انضمام الحق

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) سابق قومی کپتان انضمام الحق نے خوفزدہ پاکستانی بیٹسمینوں کو دفاعی ذہنیت ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کو شکست دینے کیلئے انہیں جارحانہ طرز عمل اختیار کرنا پڑے گا کیونکہ احتیاط مزید پڑھیں

رمیز راجہ

فواد عالم کی ”کم بیک ناکامی“ رمیز راجہ کیلئے حیرت انگیز

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ کیخلاف ساوتھمپٹن ٹیسٹ میں فواد عالم کی ”کم بیک ناکامی“ رمیز راجہ کیلئے حیرت کا باعث بن گئی جنہوں نے تسلیم کیا کہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو اگرچہ مشکل حالات میں کھیلنے کا موقع مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان نے 3 مرتبہ وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو سرفراز احمد ایک مرتبہ بھی نہیں کرسکے

ساﺅتھمپٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے تین مرتبہ وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو سابق کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ بھی نہ حاصل کرسکے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے مزید پڑھیں

فواد عالم

سابق کرکٹرز کی نیک تمنائیں فواد عالم کے کام نہ آسکیں

ساﺅتھمپٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ) سابق قومی کرکٹرز کی نیک تمنائیں فواد عالم کے کام نہ آسکیں اور ان کی جانب سے عمدہ کارکردگی کی بھاری توقعات کا محل محض چار گیندوں میں مسمار ہو گیا اور فواد عالم کو کھاتہ کھولے مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی

بین الاقوامی کھلاڑیوں کی پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد

جمیکا(ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان کے 73ویں یومِ آزادی کے موقع پر بین الاقوامی کرکٹرز نے بھی پاکستان میں موجود اپنے مداحوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان سمیت ،فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی لہرا دیئے

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان کے پرچم کیساتھ ساتھ کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی لہرادئےے۔سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل رانڈر شاہد خان آفریدی نے جشن آزادی منانے کا اہتمام کر لیا۔ شاہد مزید پڑھیں

عبدالرحمان

ٹیم میں کم بیک کی صلاحیت ہے،ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمان

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمان نے کہا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ کی شکست کو بھول کر میدان میں اترا جائے، ٹیم میں کم بیک کرنے کی اصلاحیت ہے۔ایک انٹرویومیں ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمان نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز

پاکستانی کرکٹرزکا یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستانی کرکٹرز نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام دیا ہے۔قومی کرکٹرز نے یوم آزادی پر پیغامات جاری کرتے ہوئے قوم کو مبارکباد دی ہے، محمد عباس نے کہا ہے کہ یہ ملک بہت مزید پڑھیں