کیریبیئن پریمیئر لیگ

آٹھویں کیریبیئن پریمیئر لیگ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

ٹرینیڈاڈ (ڈیلی مسلم ورلڈ) آٹھویں کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پیر کو ایک دن آرام کے بعد آج مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس اور دفاعی چیمپئن بارباڈوس ٹریڈینٹس کی ٹیمیں آمنے سامنے مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم کی انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کرکٹ میں شرکت متوقع

لندن(ڈیلی مسلم ورلڈ ) قومی ٹی ٹوئٹی کپتان بابر اعظم کی انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کا امکان پیدا ہو گیا۔ پاکستان کی انگلینڈ کے ساتھ سیریز ختم ہونے پر بابر اعظم سمرسٹ کو جوائن کر سکتے ہیں، مزید پڑھیں

احسان مانی

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر پی سی بی کی ظہیر عباس کو مبارکباد

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان کرکٹ بورڈ، ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔ مجموعی طور پر دنیا بھر کے 93 کرکٹرز میں سے ظہیر عباس وہ چھٹے پاکستانی ہیں جنہوں نے مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ

زمبابوے نے دورہ پاکستان کیلئے اضافی میچز کی درخواست کر دی

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) زمبابوے کرکٹ نے پی سی بی سے دورہ پاکستان کیلئے اضافی میچز کی درخواست کر دی، زمبابوے کرکٹ ٹیم کا اکتوبر میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے دوران مزید پڑھیں

وسیم اکرم

وسیم اکرم کی جانب سے تنقید پر ٹیم مینجمنٹ نالاں ،بورڈ حکام سے گلہ کردیا

ساؤتھمپٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ ) سابق کپتان وسیم اکرم کی بطور کمنٹیٹر کھلاڑیوں پر تنقید سے ٹیم مینجمنٹ نالاں ہے کیوں کہ وسیم اکرم کرکٹ کمیٹی کے اہم رکن ہیں اور وہ ٹیسٹ میچز کے دوران کپتان اظہر علی اور ٹیم مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ

زمبابوے کرکٹ نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز منسوخ کر دی

ہرارے(ڈیلی مسلم ورلڈ) زمبابوے کرکٹ نے اگست میں افغانستان کے خلاف شیڈول پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی ہوم سیریز باضابطہ طور پر منسوخ کر دی ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں کووڈ۔19 کی وبا میں اچانک اضافے کے بعد کیا گیا مزید پڑھیں

اسٹیورٹ براڈ

ٹیسٹ فارمیٹ میں پانچ سو وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ کو چاندی کی وکٹ کا تحفہ

لندن( ڈیلی مسلم ورلڈ) ٹیسٹ فارمیٹ میں پانچ سو وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ کو تحفے میں چاندی کی وکٹ دی گئی ۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ کو چاندی سے بنی ہوئی مزید پڑھیں

راشد لطیف

سلیم ملک کے الزامات پر راشد لطیف نے شاعرانہ انداز میں ردعمل

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کے سنگین الزامات پر سابق وکٹ کیپر راشد لطیف بھی میدان میں آگئے۔سابق کپتان سلیم ملک کے الزامات پر راشد لطیف نے شاعرانہ انداز میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں