پارلیمنٹ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل جمعرات چھ اگست کوپارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 6 اگست 2020 بروز جمعرات کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس مزید پڑھیں

شبلی فراز

کشمیریوں کو بھارتی تسلط سے آزادی ملے گی، سری نگر ہماری منزل ہے، وزیر اطلاعا ت شبلی فراز

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سری نگر ہی ہماری منزل ہے کشمیری عوام کو بھارتی تسلط سے آزادی ملے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو مقبوضہ مزید پڑھیں

پاک سعودی فرینڈ شپ

پاک سعودی فرینڈ شپ اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام

جدہ (ملک عاصم اعوان ) پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے تعاون سے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کی جانب سے پاکستان حج ویلینٹیر گروپ کے بانی رکن ابرار تنولی اور ریاض میں مقیم معروف تجزیہ نگار اور ینگ جرنلسٹس سوسائیٹی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے پرامن حل

مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کی جدوجہد میں بیرون ملک پاکستانیوں اورکشمیریوں کا کردار

جدہ (ملک عاصم اعوان) مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے جدوجہد میں بیرون ملک پاکستانیوں اور کشمیریوں کا کردار کے موضوع پر ویبی نارکل سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) میں پاکستان مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا علاج دریافت

پاکستان کا بڑا اعزاز، کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنےوالے ممالک میں شامل

ایبٹ آباد (مسلم ورلڈ) پاکستان کو کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے والے ممالک میں شامل کرلیا گیا۔ ایبٹ آباد میں ایوب میڈیکل کمپلیکس کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق کی سربراہی میں 20 رکنی ٹیم مریضوں پر تجربات کرنے مزید پڑھیں

ڈاکٹرعطا الرحمان

6 سے 7 ہزار کرونا کیسز مزید رپورٹ ہونے کا خدشہ ہے، ڈاکٹرعطا الرحمان

کراچی (مسلم ورلڈ) معروف سائنس دان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹاسک فورس کے کو چیئرمین ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا ہے کہ میرا اندازہ ہے کہ 6 سے 7 ہزار کرونا کیس اور رپورٹ ہوں گے۔ نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارتی کواڈ کاپٹر

پاک فوج کی بڑی کاروائی، ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹرمارگرایا

راولپنڈی (مسلم ورلڈ) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی پر بھارت کا کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی کواڈ کاپٹر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں 600 میٹر تک آیا۔ پاک مزید پڑھیں

کورونا کے وار جاری

ملک میں کورونا کے وار جاری، متاثرہ افراد کی تعداد 4072، 467 صحت یاب

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) کورونا وائرس کی روک تھام کےلئے جاری لاک ڈاون کے باوجود ملک میں کورونا کے وار جاری. کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ، اموات کا سلسلہ بھی تھم نہ سکا. پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں