اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہندوستانی جاسوس کلبھوشن کے معاملے پر ہندوستان سے دوبارہ رابطہ کیا ہے اور ہندوستان کو کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 472 خبریں موجود ہیں
لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) نیب نے خلاف قانون شراب کا لائسنس جاری کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کر لیا ، عثمان بزدار کو 12 اگست دن 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عثمان بزدار مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کونسل میں ایک سال میں تیسری بار مسئلہ کشمیر زیربحث آیا، یہ مباحثہ 5 اگست کے اہم دن منعقد ہوا ، جو پاکستان کیلئے ایک اورسفارتی کامیابی مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی اجلاس ، ملک میں کورونا صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا این سی او سی نے وبائی امراض میں اضافے کو مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے آٹا چینی کے نرخوں میں خودساختہ اضافہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے آٹا چینی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیری تنہا نہیں ، پاکستان کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا ،مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور نہتے مزید پڑھیں
اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت نے آبادی کا تناسب تبدیل کرنا اسرائیل سے سیکھا تاہم پاکستان کشمیریوں کا ساتھ دیتا رہے گا،بین الاقوامی برادری عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی مزید پڑھیں
اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)احتساب عدالت نے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل جمعرات چھ اگست کوپارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 6 اگست 2020 بروز جمعرات کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس مزید پڑھیں
اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سری نگر ہی ہماری منزل ہے کشمیری عوام کو بھارتی تسلط سے آزادی ملے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو مقبوضہ مزید پڑھیں