کورونا وائرس کیسز

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 1106 ہوگئی، 21 مریض صحتیاب

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) پاکستان میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد اکیس ہوگئی جبکہ ملک بھر میں 1106 افراد کورونا وائرس سے متاثر اور 8 اموات ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے کوروناکے تازہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھایا ہے، عثمان بزدار

لاہور(مسلم ورلڈ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کی زندگیاں محفوظ بنانے کیلئے انسانی بس میں جو ممکن ہے، وہ ہم نے کیا ہے۔ عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے آئندہ بھی ہرضروری اقدام کیا مزید پڑھیں

بھارہ کہو

بھارہ کہو، کرونا وائرس کے 6 کیسز سامنے آنے پرمکمل سیل، آمدورفت پر پابندی

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو کو کرونا کے کیسز سامنے آنے پر مکمل سیل کر دیا گیا، داخلی و خارجی راستے بند کر کے شہریوں کے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ بتایا مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک ہزار ہوگئی، کمانڈ اینڈ کنٹرول

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک ہزار ہوگئی۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار جاری کے مطابق سندھ میں 413، پنجاب میں 296، بلوچستان میں 115 مریض،گلگت بلتستان مزید پڑھیں

آصف زرداری

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 27 اپریل تک موخر

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے عدالتی کارروائی موخر کردی گئی ۔ بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق مزید پڑھیں

قیدیوں کو رہا

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کورونا وائرس کے پیش نظر408 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا وائرس کے پیش نظر 408 قیدیوں کی مشروط رہائی کا حکم دیدیا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ امریکا میں بھی قیدیوں کو رہا کیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

کورونا وائرس کا نہ کوئی علاج ہے اور نہ ہی ویکسین، بلاول بھٹو کی عوام سے تعاون کی اپیل

کراچی (مسلم ورلڈ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کا کوئی علاج ہے اور نہ ہی کوئی ویکسین ہے، کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لاک ڈاون کے مزید پڑھیں