پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 799، پانچ افراد جاں بحق، چھ مریض صحتیاب

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے، جہاں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 799 تک جاپہنچی ہے جبکہ پانچ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

شہری گھروں میں رہیں، پاکستان سماجی فاصلے قائم رکھنے کا تقاضا کررہا ہے، وزیراعلی پنجاب

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شہری گھروں میں رہیں، پاکستان ہم سے سماجی فاصلے قائم رکھنے کا تقاضا کررہا ہے۔ بحیثیت قوم ہم نے پاکستان کے موجودہ چیلنج کو سمجھتے ہوئے ذمہ مزید پڑھیں

سندھ لاک ڈاون،

سندھ لاک ڈاون، فورسز کا فلیگ مارچ، خلاف ورزی پر متعدد افراد متعدد افراد گرفتار

کراچی (مسلم ورلڈ) سندھ بھر میں لاک ڈاون کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جب کہ صوبے بھر سے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

یوم پاکستان سادگی

ملک بھرمیں کورونا وائرس کی وجہ سے یوم پاکستان سادگی سے منایا گیا، قومی اعزازات کی تقاریب منسوخ

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) ملک بھر میں یوم پاکستان سادگی سے منایا گیا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح کے آغاز پر 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی، نعرہ تکبیراور پاکستان زندہ باد کے فلک مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن

سول ایوی ایشن نے دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں کووطن واپسی کی اجازت دیدی

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قطر ایئر لائن کو مسافروں کو لانے کی ون ٹائم اجازت دی مزید پڑھیں

صدرمملکت عارف علوی

صدرمملکت عارف علوی 5 روزقرنطینہ میں گزاریں گے، سفارتی ذرائع

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) دورہ چین سے واپس آنے والے صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی پانچ دن قرنطینہ میں گزاریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدرکی چین روانگی سے پہلے ہی طے کیا گیا تھا کہ وہ واپسی پرقرنطینہ میں جائیں گے۔ مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز

کورونا وائرس، ینگ ڈاکٹرز کا پمز اسپتال کی او پی ڈی میں کام کرنے سے انکار

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن (وائے ڈی اے) نے پمز اسپتال کی او پی ڈی میں سروسز معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر ینگ ڈاکٹرز نے اپنی سروسز مزید پڑھیں

شفقت محمود

حکومت کا ملک کے تمام تعلیمی ادارے15 اپریل تک بند رکھنے کا اعلان، شفقت محمود

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے حکومت کی جانب سے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو15 اپریل تک بند رکھنے اور یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی کرنے کا با ضابطہ اعلان کر دیا ہے، مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

دورہ چین کا مقصد چینی قیادت اورعوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مسلم ورلڈ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دورہ چین کا مقصد چینی قیادت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا. چین اور پاکستان کے تعلقات مثالی اور گہرے ہیں ہم نے ہر کڑے مزید پڑھیں