شاہ محمود قریشی

پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کی ضرورت ہیں، تعلقات میں کوئی خرابی نہیں،وزیر خارجہ

بیجنگ(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کی ضرورت ہیں اور دونوں ممالک کے تعلقات میں کوئی قدغن نہیں، پاکستان سعودی عرب تعلقات ہمیشہ اچھے رہے ہیں اور رہیں مزید پڑھیں

آم کی برآمدات

کورونا کے باوجود آم کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ،7کروڑ 20لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان میں کورونا وبا ء سے پیدا گھمبیر مسائل کے باوجود آم کی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ،آم کی برآمدات سے 7کروڑ 20لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جبکہ ستمبر کے اختتام تک برآمدات مزید پڑھیں

تیسرا اورآخری ٹیسٹ میچ

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اورآخری ٹیسٹ میچ (آج) شروع ہوگا

ساﺅتھمپٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ ٹیم کو پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل، تیسرا ٹیسٹ جیتنے کی صورت میں فاتح ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ایک درجہ ترقی ہوسکتی مزید پڑھیں

اظہر محمود

ٹی ٹونٹی، اظہر محمود انگلش بالرز کو گر سکھائیں گے

لندن (ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اظہر محمود کی بطور کوچ خدمات حاصل کرلیں۔میزبان ملک کی سلیکشن کمیٹی نے 3 میچز کیلئے 14رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ منتخب کھلاڑیوں میں آئن مزید پڑھیں

انگلینڈ اور پاکستان

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

ساؤتھ ہیمپٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 21 اگست سے روز باؤل، ساؤتھ ہیمپٹن میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان مزید پڑھیں

اداکار قیصر پیا

لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر کر حقیقی خوشی ملتی ہے‘ قیصر پیا

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) نامورکامیڈین اداکار قیصر پیا نے کہا ہے کہ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر کر حقیقی خوشی ملتی ہے، مزاح کا فن خدا کی دین ہے اور کسی جگت پر فی البدی جواب دینے کا ہنر مزید پڑھیں

انگلینڈ اور پاکستان

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 21 اگست سے شروع ہوگا

ساؤتھ ہیمپٹن ( ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 21 اگست سے روز باؤل، ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان مزید پڑھیں

جوئے روٹ

ساتھی کرکٹرز سے پاکستان کے بارے میں بہت سنا ،پاکستان جا کر کھیلنا پسند کروں گا، جوئے روٹ

ساؤتھمپٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلش ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے کہا ہے کہ پاکستان جا کر کھیلنا پسند کروں گا۔ انگلش ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان مزید پڑھیں

کلین اینڈ گرین مہم

اوکاڑہ: کلین اینڈ گرین مہم میں ہر شخص کو اپنا کردار ادا کرنا ہے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسیم الرحما ن

اوکاڑہ( نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسیم الرحما ن خان خاکوانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو سر سبزو شاداب بنانے کے لئے کلین اینڈ گرین مہم میں ہر شخص کو اپنا کردار ادا کرنا ہے ہر پاکستانی اپنے والدین مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ ) چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا،سرائیل کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے فیصلے کے دور رس نتائج ہوں گے، حرمین شریفین کی حفاظت مزید پڑھیں