ٹرمپ

سعودی عرب بھی امارات اسرائیل ڈیل میں شامل ہوجائے گا، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جلد اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی ڈیل میں سعودی عرب بھی شامل ہو جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

عرب امارات کااسرائیل کو تسلیم کرنا معمولی واقعہ نہیں ،اثرات پاکستان پر پڑینگے’ خواجہ سعد رفیق

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دو سال ملک و قوم کے لئے تباہ کن رہے ، اس عرصے میں جبر ،استحصال غربت اور مزید پڑھیں

نیتن یاہو

یو اے ای اور اسرائیل مل کر خطے میں کام کریں گے، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات اوراسرائیل مل کرخطے میں امن کیلئے کام کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نیتن یاھو

امارات سے معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ امن کے فروغ میں معاون ہو گا،اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ طے پانے ولا تاریخی امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ حقیقی امن کو مضبوط کرنے اور امن مساعی کو آگے بڑھانے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ ) چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا،سرائیل کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے فیصلے کے دور رس نتائج ہوں گے، حرمین شریفین کی حفاظت مزید پڑھیں

صدر اردوان

فلسطینیوں کو کبھی شکست سے دو چار نہیں ہونے دیں گے، ترک صدر

ابوظہبی(ڈیلی مسلم ورلڈ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ فلسطینیوں کو کبھی شکست سے دو چار نہیں ہونے دیں گے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر اردوان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب مزید پڑھیں

جواد ظریف

متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدہ امریکی ناٹک ہے،ایرانی وزیرخارجہ

بیروت (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کو امریکا کی طرف سے سجایا جانے والا ناٹک قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دورہ مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ سربراہ کا فلسطینی علاقوں کا انضمام معطل کرنے کے معاہدے کا خیر مقدم

اقوام متحدہ(ڈیلی مسلم ورلڈ) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے تحت اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں کو اپنے ساتھ ملانے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

امن معاہدہ عرب دنیا سے تعلقات کے نئے دورکا آغاز ثابت ہوگا، نیتن یاہو

تل ابیب (ڈیلی مسلم ورلڈ ) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات کے قیام کا اعلان عرب دنیا کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ثابت مزید پڑھیں

سراج الحق

او آئی سی متحدہ عرب امارات سے اسرائیل معاہدے پر نظر ثانی کا مطالبہ کرے ، سراج الحق

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس طلب کر کے متحدہ عرب امارات پر زور دے کہ وہ اْمت مسلمہ کو تقسیم ہونے مزید پڑھیں