کھاد

قیمتوں میں کمی کے باعث جولائی کے دوران کھاد کی فروخت میں 25 فیصد اضافہ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) قیمتوں میں کمی کے باعث کھاد کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔ جولائی 2020ء کے دوران کھادوں کی فروخت 25 فیصد تک بڑھ گئی۔ آپٹی میں ریسرچ کے تجزیہ کار حماد حسین نے اپنی رپورٹ میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

کراچی کی ترقیاتی ضروریات اور درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آ باد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کی ترقیاتی ضروریات اور درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے،وفاقی حکومت اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے گی، کراچی کے عوام کو مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

معذور افراد کے خلاف امتیازی سلوک جیسے نامناسب رویوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے ، صدر مملکت

اسلام آباد ( ڈیلی مسلم ورلڈ) صدر عارف علوی نے پاکستان پوسٹ کو 45 دن کے اندر معذور ریٹائرڈ ملازم کے بیٹے کو بھرتی کرنے کی ہدایت کی ہے ۔سکھر کے رہائشی، محمد شاہد نے پاکستان پوسٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

موبائل سروس بند

محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت سے نو ، دس محرم کو جلوسوں کے راستوں پر موبائل سروس بند رکھنے کی سفارش کر دی

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت سے نو اور دس محرم الحرام کو جلوسوں کے راستوں اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کر دی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

کسی کے دماغ میں خناس ہے تو نکال دے، ایگزیکٹو اختیار شیئر نہیں ہوں گے، وزیراعلی سندھ

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کی آئین میں موجود ایگزیکٹو اختیارات کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرے گی اگر کسی کے دماغ میں یہ خناس ہے تو وہ نکال دے۔ سندھ ہماری مزید پڑھیں

اسلام آباد

اسلام آباد میں لاک ڈاون مکمل ختم، پورا ہفتہ کاروبار کرنے کی اجازت

اسلام آ باد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹوں، دکانوں اور شاپنگ مالز کو پورا ہفتہ کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ،جس کے بعد ہفتہ کو کاروبار مکمل طور پر کھل گیا۔ اسلام آباد میں مارکیٹوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

کورونا وائرس کا نہ کوئی علاج ہے اور نہ ہی ویکسین، بلاول بھٹو کی عوام سے تعاون کی اپیل

کراچی (مسلم ورلڈ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کا کوئی علاج ہے اور نہ ہی کوئی ویکسین ہے، کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لاک ڈاون کے مزید پڑھیں

اسد عمر

وفاقی حکومت کے سی آر، گرین لائن منصوبوں کی تکمیل کےلئے تمام ممکنہ مدد فراہم کررہی ہے‘اسد عمر

لاہور(مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمرنے کہاہے کہ وفاقی حکومت کراچی سرکلرریلوے اور گرین لائن منصوبوں کی تکمیل کے عمل کو تیز کرنے کے لئے تمام ممکنہ مدد فراہم کررہی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں مزید پڑھیں