شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان سمیت ،فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی لہرا دیئے

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان کے پرچم کیساتھ ساتھ کشمیر،

فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی لہرادئےے۔سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل رانڈر شاہد خان آفریدی نے

جشن آزادی منانے کا اہتمام کر لیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے گھر پر قومی پرچم لہرا دیا۔

شاہد آفریدی نے چھت پرکشمیر،فلسطین اورترکی کے قومی پرچم بھی آویزاں کر دئےے۔