میاں چنوں

میاں چنوں ، تھانہ تلمبہ کی حدود میں دیوار بنانے کے تنازعہ پر ایک شخص قتل

میاں چنوں ( نمائندہ خصوصی) تھانہ تلمبہ کی حدود میں دیوار بنانے کے تنازعہ پر ایک شخص قتل. دوسرا شدید زخمی مقدمہ درج. تفصیل کے مطا بق محسن وال کے نواحی علاقہ بستی شاہ محمد کے قریب گزشتہ رات ملز مان نے موٹر سائیکل پر سوار ساجد اور ریاض پر چھریوں اور فائر مار کرساجد کو قتل اور ریاض شدید زخمی کر دیا تھا تھانہ تلمبہ پولیس نے 6 نامزد ایک نامعلوم ملزمان کے خلاف بجرم 302 کے تحت مقدمہ درج.لیاملزمان میں عقیل بادشاہ.محمد عمران. ظفر. عرفان. اظہر. شہباز. ایک نامعلوم شامل ہے. ملزمان کی فائرنگ اور چھریوں سے ایک نوجوان کو قتل اور دوسرا شدید زخمی ہوا تھا.