خام روئی

خام روئی کی درآمدات میں جولائی کے دوران 48.9 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ) جولائی 2020ءکے دوران خام روئی کی درآمدات میں 48.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2020ءکے دوران درآمدات

کا حجم 8.7 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ جون 2020ءکے دوران 17 ارب روپے مالیت کی خام روئی در

اامد کی گئی تھی۔اس طرح جون 2020ءکے مقابلہ میں جولائی 2020ءکے دوران خام روئی کی درآمدات میں

8.3 ارب روپے یعنی 48.9 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔