عمران خان

سیاسی بد انتظامیوں کے باعث کراچی کے حالات بد ترین ہوئے،عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی بد انتظامیوں کے باعث کراچی کے حالات بد ترین ہوئے،وفاق کراچی کے مسائل کے حل کیلئے مالی وسائل فراہم کرے گا، ٹرانسفارمیشن پیکج کے تحت منصوبوں پرجلد عمل ضروری مزید پڑھیں

کالج اور یونیورسٹی

ملک بھر میں 15 ستمبر سے میٹرک، کالج اور یونیورسٹی کی کلاسز میں تدریسی عمل شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم نے ملک بھر میں 15 ستمبر سے میٹرک، کالج اور یونیورسٹی کی کلاسز میں تدریسی عمل شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا، دوسرے مرحلے میں 23 ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں جماعت مزید پڑھیں

اعجاز احمد شاہ

چھے ستمبر کو پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ بہادری اور ہمت کی زندہ مثال کے طور پر یاد رکھا جائے گا ، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ نے یوم دفاع و شہداء پاکستان کے موقع پر شہدائے قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر کو پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ بہادری مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس آٹھ ستمبر کو صبح ساڑھے دس بجے طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس آٹھ ستمبر کو صبح ساڑھے دس بجے طلب کرلیا ۔ ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس طلب کرلیا،اجلاس 8 ستمبر کی صبح ساڑھے دس مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

وزارت خارجہ افسران کے بیرون ملک تبادلوں میں سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)وزارت خارجہ کے دو افسران نے اپنے محکمے میں بیرون ملک تبادلوں اور تقرری کے پلان میں بیرون ملک تبادلوں کی 2015 کی پالیسی کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

شیخ رشید

پتھرا ئوالی پارٹی بات چیت والی پارٹی کے ساتھ چلنے کیلئے تیار نہیں’شیخ رشید

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی والے مولانا فضل الرحمان کے پیچھے لگ کر اپنی سیاست عاقبت خراب نہیں کریں گے،آل پارٹیز کانفرنس ٹیں ٹیں فش مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

وزیر اعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفی قبول نہیں کیا

اسلام آ باد ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) معاون خصوصی لیفٹنٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان کو اپنا استعفی پیش کیا جو وزیر اعظم نے قبول نہیں کیا۔ وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی خزانہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کی سودی نظام کے خاتمے کیلئے مشاورت میں مفتی تقی عثمانی کو بھی شامل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ملک سے سودی نظام کے خاتمے کے لیئے وزارت خزانہ،اسٹیٹ بینک حکام اور ارکان کمیٹی کو آپس میں مشاورت کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ مشاورت میں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان

پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح عوام کی زندگیوں میں بہتری لانا ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آ باد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وزیرِ اعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب سیکر ٹریٹ کے قیام کے حوالے سے عملی اقدامات اٹھانے پر وزیرِ اعلی پنجاب اور پنجاب حکومت کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب مزید پڑھیں