بیجنگ(ڈیلی مسلم ورلڈ) چین نے افغانستان میں قیام امن کے لئے مفاہمتی عمل کی حمایت کی ہے۔ چینی ریڈیو کے مطابق افغان حکومت نے حال ہی میں زیرحراست چار سو طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 286 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) امریکا کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے مطابق موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ عوامی مقبولیت میں اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔ سی این مزید پڑھیں
صنعاء (ڈیلی مسلم ورلڈ) یمن میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے جس میں اب تک 130 افراد کے ہلاک اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کے بے گھر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ایسے مزید پڑھیں
واشنگٹن ( ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خلیج تعاون کونسل کی جانب سے سلامتی کونسل کو بھیجے جانے والے خط کوجرات مندانہ اعلان قرار دیا ہے۔ خط میں ایران پر عائد ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع مزید پڑھیں
پیرس ( ڈیلی مسلم ورلڈ) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم حزب اللہ کی جاری تخریب کاری نے ہر کسی کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ فرانس کے مزید پڑھیں
سڈنی (ڈیلی مسلم ورلڈ) آسٹریلوی اخبار کی جانب سے کرائے گئے سروے کے دوران حکومت کی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششوں اور ویج سبسڈی سکیم کے باعث وزیراعظم سکاٹ موریسن مقبول ترین یعنی سب سے زیادہ پسندیدہ مزید پڑھیں
منسک (ڈیلی مسلم ورلڈ) بیلاروس میں صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے ملک کے تمام اضلاع میں کامیابی حاصل کی ہے۔ سنٹرل الیکشن کمیشن کی سربراہ لیڈیا یرموشینا نے دی بیلاروس 1 چینل نیوز چینل کو بتایا کہ کئی علاقوں کے بہت مزید پڑھیں
لندن (ڈیلی مسلم ورلڈ) برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود ملک کے وزیراعظم نے سکول کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ستمبر مزید پڑھیں
نیویارک (ڈیلی مسلم ورلڈ) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے اثاثے پہلی مرتبہ 100 ارب ڈالر سے بڑھ گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے اثاثوں میں رواں سال نمایاں اضافہ دیکھنے کو آیا مزید پڑھیں
غزہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے مسجد اقصی کے تاریخی آثار تبدیل کرنے کے اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخی مسجد ابراہیمی کے آثار تبدیل کرنا صہیونی ریاست کی کھلم کھلا نسل مزید پڑھیں