ٹرمپ

ٹرمپ کےگرد “کورونا وائرس” کا گھیرا تنگ، 2 قریبی ساتھیوں میں کورونا کا شبہ

واشنگٹن (مسلم ورلڈ) امریکی صدر ٹرمپ کے 2 قریبی ساتھیوں کا کرونا وائرس کا شکار ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے، دونوں کو الگ کر دیا گیا ہے، ٹرمپ سے متعلق امریکی نائب صدر مائیک پینس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

نیویارک

نیویارک میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گیی

نیویارک (مسلم ورلڈ)) نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے کہا ہے کہ ریاست نیویارک میں کروناوائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 105 تک پہنچ گئی ہے۔گورنر نے کہا ہے کہ ایک ہی رات میں 16 مریض سامنے آئے ہیں، انہوں مزید پڑھیں

نیو یارک میں ایمرجنسی نافذ

کورونا وائرس کے باعث نیو یارک میں ایمرجنسی نافذ، اضافی عملے کی خدمات

نیویارک (مسلم ورلڈ) کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاو کے تناظر میں بڑی امریکی ریاستوں میں شمار کی جانے والی ریاست نیو یارک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ نیو یارک کے گورنر اینڈرو کواومو نے ایمرجنسی کا مزید پڑھیں

پاک ایران بارڈر

کرونا کا خطرہ، پاک ایران بارڈر 14 ویں روز بھی بند، آمدورفت معطل

کوئٹہ (مسلم ورلڈ) کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے پاک ایران بارڈر 14 ویں روز بھی بند ہے، چمن میں پاک افغان بارڈر پر بھی چھٹے روز آمدورفت معطل ہے، سرحد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔ ایران سے مزید مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس،13ممالک میں اسکول بند ،29 کروڑ سے زائد بچوں کی تعلیم متاثر

جنیوا(مسلم ورلڈ) کورونا وائرس کے پھیلتے ہی دیگر ممالک کی طرح اٹلی میں اسکولوں کو بند کیے جانے کے بعد تقریبا 30 کروڑ بچے دنیا بھر میں اسکول جانے سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

ہوا کے بگولے

امریکی ریاست ٹینیسی میں ہوا کے بگولے نے تباہی مچا دی، 22 افراد ہلاک

واشنگٹن (مسلم ورلڈ) امریکی شہر نیشول میں ہوا کے بگولے(طوفان) کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول میں ہوا کے بگولے نے تباہی مچا دی ہے۔ مزید پڑھیں

شہری گرفتار

بھارت میں “پاکستان زندہ باد” کے نعرے بلند کرنے والا ہندو شہری گرفتار، غداری کا مقدمہ درج

نئی دہلی (مسلم ورلڈ) پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والے اس انڈین شہری کی شناخت راگھویندر کے نام سے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک بار پھر پاکستان کی حمایت میں نعروں کی گونج سنائی دی ہے۔ مزید پڑھیں

داخلے پر پابندی

جاپان نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

ٹوکیو (مسلم ورلڈ) جاپان نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ سول ایوی ایشن اور دیگر متعلقہ حکام کو مزید پڑھیں

مہاتیر محمد

اتحادی جماعت سے معاملات طے، مہاتیر محمد پھر وزیراعظم بننے کیلئے تیار

کوالالمپور(مسلم ورلڈ) ملائیشیا کے قائم مقام وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے اتحادی انورابراہیم کے درمیان ایک بار پھر معاملات طے پاگئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتیر محمد نے اپنی حکومت کے سابق اتحادی انور ابراہیم کے ساتھ مزید پڑھیں

ایرانی بارڈر

ایرانی بارڈر پر بڑی تعداد میں پاکستانی پھنس گئے، تفتان میں خیمہ بستی قائم

کوئٹہ (مسلم ورلڈ) پاک ایران تفتان گیٹ چھٹے روز بھی مکمل طور پر بند ایران سے پاکستان آنے اور جانے والوں کی آمد و رفت اور ایمگریشن پر پابندی عائد ، ایرانی بارڈر پر بڑی تعداد میں پاکستانی پھنس گئے، مزید پڑھیں