پاک افغان وزراءخارجہ

پاک افغان وزراءخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ حنیف اتمر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

اشرف غنی

افغانستان کا دشمن سرکاری فورسز سے شکست فاش کھا چکا ہے، صدر اشرف غنی

کابل(ڈیلی مسلم ورلڈ) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے نے کہا ہے کہ شکست خوردہ دشمن ہماری سرکاری فورسز کا مقابلہ نہیں کر سکتے، افغان دشمنوں کو شکست ہو چکی ہے،عوام اور فورسز کے حوصلے بلند ہیں۔ بین الاقوامی خبر مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ

زمبابوے کرکٹ نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز منسوخ کر دی

ہرارے(ڈیلی مسلم ورلڈ) زمبابوے کرکٹ نے اگست میں افغانستان کے خلاف شیڈول پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی ہوم سیریز باضابطہ طور پر منسوخ کر دی ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں کووڈ۔19 کی وبا میں اچانک اضافے کے بعد کیا گیا مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

امریکہ کا ایک بار پھر جلد از جلد بین الافغان مذاکرات کے آغاز پر زور

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکہ کے اعلیٰ سفارتی اور فوجی حکام نے افغان حکومت اور طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں مستقل جنگ بندی اور جلد از جلد بین الافغان مذاکرت کا آغاز کریں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مزید پڑھیں

چاؤلی جیان

چین کی افغانستان میں قیام امن کے لئے مفاہمتی عمل کی حمایت

بیجنگ(ڈیلی مسلم ورلڈ) چین نے افغانستان میں قیام امن کے لئے مفاہمتی عمل کی حمایت کی ہے۔ چینی ریڈیو کے مطابق افغان حکومت نے حال ہی میں زیرحراست چار سو طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

اشرف غنی

افغان صدر کا 400 طالبان قیدیوں کی قسمت کے فیصلے میں پائیدار امن پر زور

کابل(ڈیلی مسلم ورلڈ) افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک میں پائیدار امن اور استحکام کی واپسی پر زور دیا ہے۔ ہزاروں افغان عمائدین، سردار اور معزز افراد جمعہ کے روز مشاورتی لویا جرگہ یا عظیم الشان اسمبلی کےلئے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 25.46 فیصد کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) افغانستان کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 25.46 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں افغانستان کو 888.913 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی مزید پڑھیں