شیخ رشید

اصل کتاب ابھی لکھنی ہے ، وصیت کروںگا مرنے کے دو سال بعد شائع کی جائے’ شیخ رشید

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی کتاب ” لال حویلی سے اقوام متحدہ تک ” کی تقریب رونمائی کل ( اتوار) کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی تاہم شیخ رشید نے کہا ہے کہ اصل کتاب مزید پڑھیں

ٹیڈروس ایڈہینم

کوئی ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کرونا وبا ختم ہو گئی، عالمی ادارہ صحت

نیویارک(ڈیلی مسلم ورلڈ ) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ کروناوائرس کی عالمی وبا ختم ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع ابلاغ سے گفتگو مزید پڑھیں

ٹرمپ

حکومت ضروری ادویات امریکی کمپنیوں سے خریدے، صدر ٹرمپ کا حکم

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) صدر ٹرمپ نے ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت حکومت کیلئے لازم ہے کہ وہ ‘ضروری ادویات، غیر ملکی کمپنیوں کی بجائے امریکی کمپنیوں سے خریدیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدارتی حکم مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ شروع

فیصل آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ شروع ہوگئے ہیں ۔ کرونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر حکومت کے نافذ کردہ حفاظتی ضابطہ کار اور مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا وبائی امراض میں اضافے کو روکنے کے حوالے سے عوامی بیداری مہم کو تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی اجلاس ، ملک میں کورونا صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا این سی او سی نے وبائی امراض میں اضافے کو مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

عوام حکومت کا ساتھ دیں تو کرونا وائرس کو شکست دی جا سکتی ہے، گورنر پنجاب

لاہور(مسلم ورلڈ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی حفاظت اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، عوام حکومت کا ساتھ دیں تو اس وباءکو شکست دی جا سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹرعطا الرحمان

6 سے 7 ہزار کرونا کیسز مزید رپورٹ ہونے کا خدشہ ہے، ڈاکٹرعطا الرحمان

کراچی (مسلم ورلڈ) معروف سائنس دان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹاسک فورس کے کو چیئرمین ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا ہے کہ میرا اندازہ ہے کہ 6 سے 7 ہزار کرونا کیس اور رپورٹ ہوں گے۔ نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 30 ہزار453 ہوگئی

بیجنگ (مسلم ورلڈ) جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنسز وانجینئرنگ نے نوول کروناوائرس کی وبا ء سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں مصدقہ مریضوں کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں. یہ اعداد 8 اپریل کو مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1865 ہو گئی، 25 جاں بحق

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1865 ہو گئی، وائرس سے اموات 25 تک پہنچ گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کے ساتھ مزید پڑھیں