شدید بارشوں

بھارت،شدید بارشوں،پانی بھرنے اور لینڈسلائیڈنگ سے ممبئی شدید متاثر

ممبئی(ڈیلی مسلم ورلڈ) شدید بارشوں نے ممبئی کو شدید متاثر کیا ہے، ان بارشوں کے باعث شہر کے

اندرونی دریاں میں پانی بھرگیا اور باہر بہنے لگا۔رات کے اوقات میں بارشوں کے باعث شمالی ممبئی

کے کندی والی میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد شہر کے شمال اورجنوب کو ملانے

والی مغربی ایکسپریس شاہراہ پر ٹریفک بری طرح متاثر ہوئی ہے۔