سرگودھا

پنجاب بھر میں میڑک کے سالانہ نتائج کا اعلان 11ستمبر کو ہوگا

سرگودھا(ڈیلی مسلم ورلڈ) میڑک کے سالانہ نتائج کا اعلان 11ستمبر کو کیا جائے گا،

سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے انتظامات شروع کردئیے۔

ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب 9تعلیمی بورڈ نے میڑک کے سالانہ امتخابات کے

نتائج کی تیاریاں شروع کردی ہے ، زرائع کے مطابق 11 ستمبر 2020کو صج 10بجے

سرگودھا سمیت 9 تعلیمی بورڈ آن لائن رزلٹ جاری کریں گے۔