لاھور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر جناب کرسچین ٹرنر (Mr. Christian Turner) کی ملاقات

لاھور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر جناب کرسچین ٹرنر (Mr. Christian Turner) کی ملاقات، حمزہ شہباز کوپنجاب کی وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ، پنجاب میں تعلیم، صحت، ماحولیات و دیگر سماجی و اقتصادی شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال۔لاھور (بیورو رپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر جناب کرسچین ٹرنر (Mr. Christian Turner) کی ملاقات، حمزہ شہباز کوپنجاب کی وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ، پنجاب میں تعلیم، صحت، ماحولیات و دیگر سماجی و اقتصادی شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال۔