شفقت محمود

یکساں تعلیمی نصاب کیلئے تمام صوبے ایک پیج پر ہیں، وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ یکساں تعلیمی نصاب کیلئے تمام صوبے ایک پیج پر ہیں ، بچوں کو صحیح اسلامی تعلیم دے رہے ،نصاب پڑھے بغیر اس پر تنقید کی جارہی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

نوازشریف کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی،یاسمین راشد

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی، نوازشریف نے ڈیمانڈ کیا کہ وہ بیرون ملک جا کرعلاج کرانا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

اینٹی باڈیز

11 فیصد پاکستانیوں میں کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز پیدا ہوگئیں، تحقیق

اسلام آ باد ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) وزارت صحت کے مطابق ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب سے عالمی ادارہ صحت اور اے کے کیو کے باہمی تعاون سے جولائی میں نیشنل سیرویلنس اسٹڈی مکمل کی گئی۔ ریسرچ اسٹڈی میں مزید پڑھیں

امتحانات

آٹھویں کے بورڈ امتحانات ختم، تعلیمی کارکردگی جانچنے کیلئے تھرڈ پارٹی کی خدمات لینے کا فیصلہ

لاہور ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) پانچویں کے بعد پنجاب امتحانی کمیشن کے زیر اہتمام آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات کو بھی ختم کر دیا گیا۔ اضلاع میں بچوں کی تعلیمی کارکردگی جانچنے کیلئے تھرڈ پارٹی کی خدمات لینے کا مزید پڑھیں

دمہ کے دوروں

مون سون کے دوران دمہ کے دوروں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، طبی ماہرین

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) ماہرین صحت نے عوام کو مون سون کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ موسمی انفلوئنزا جیسی بیماریوں کو اپنے ساتھ لاتا ہے، لوگوں کو کھانے کی مزید پڑھیں

پشاوریونیورسٹی

پشاوریونیورسٹی، بی ایس چارسالہ پروگرام کے داخلوں کی تاریخ میں جمعہ تک توسیع

پشاور (ڈیلی مسلم ورلڈ) پشاوریونیورسٹی میں بی ایس چارسالہ پروگرام میں داخلوں کی تاریخ میں جمعہ تک توسیع کردی ہے ،اس سے قبل داخلوں کیلئے 17اگست آخری تاریخ مقررکی گئی تھی ۔ ڈائریکٹرایڈمیشن جامعہ پشاورڈاکٹرزاہدگل کے مطابق امسال بی ایس مزید پڑھیں

ٹیڈروس ایڈہانوم

تمام ممالک سے مشترکہ عالمی ویکسین پروگرام میں شامل ہوں ، عالمی ادارہ صحت

نیو یارک (ڈیلی مسلم ورلڈ) سربراہ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کے شدید خطرے سے دوچار آبادی کو ایک ساتھ ویکسین فراہم ہونی چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، بی کام سال اول ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام سال اول ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 9331 طلبہ شریک ہوئے،1700 طلبہ کو مزید پڑھیں

یاسمین راشد

صحت انصاف کارڈ کے حامل خاندانوں کو صحت کے شعبہ میں سہولت فراہم کرنااولین ترجیح ،یاسمین راشد

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدار ت آج محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ نادرچٹھہ،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل، چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی، پنجاب ہیلتھ انشی ایٹومینجمنٹ مزید پڑھیں