علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے آن لائن امتحانات اور اسائمنٹ جمع کرانے کا طریقہ کار وضع کردیا

مریدکے(ڈیلی مسلم ورلڈ) فاصلاتی تعلیم کے سب سے بڑے ادارے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام طلبہ و طالبات کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے آن لائن امتحانات اور اسائنمنٹ جمع کرانے کا طریقہ کار وضع کیا گیا مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے بی اے فائنل کے آن لائن پیپرز کا تجربہ ناکام

راولپنڈی (ڈیلی مسلم ورلڈ) پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے بی اے فائنل کے آن لائن پیپرز کا تجربہ ناکام ہوگیا،اُمیدواروں کی اکثریت ابتدائی پیپر دینے سے محروم رہ گئی۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی نے کورونا وباء کے پیش نظرآن لائن امتحانات مزید پڑھیں

مراد راس

پنجاب بھر کے سکولز مرحلہ وار کھولنے پر اتفاق،مراد راس

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) پنجاب بھر کے سکولز مرحلہ وار کھولنے پر اتفاق‘ پندرہ ستمبر سے پانچویں سے دہم جماعت کے بچوں کیلئے سکولز کھول دیئے جائیں گے، پہلی سے چوتھی جماعت کے بچوں کی کلاسسز جنوری سے شروع کیے جانے مزید پڑھیں

یو ای ٹی

یو ای ٹی انٹری ٹیسٹ، گزشتہ سالوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلے کے خواہشمند طلبہ وطالبات کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، گزشتہ سالوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،رواں سال 14 ہزار 624 طلبہ نے داخلے کی اپلائی کیا جبکہ گزشتہ سال یہ مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی،جیلوں میں ‘تعلیمی کلچر’کے فروغ کےلئے اقدامات

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملک بھر کی جیلوںمیں”تعلیمی کلچر”کے فروغ اور مقید افرادکو معاشرے کے لئے مفید شہری بنانے کے لئے تعلیمی خدمات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جیلوں میں لائبریریوںکے قیام اور انہیں کتب فراہم مزید پڑھیں

پولیو مہم

پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا سلسلہ جاری ، پہلے روز50 لاکھ 33 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا سلسلہ جاری ہے، مہم کے پہلے روز50 لاکھ 33 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مہم کے پہلے روز لاہور میں سب سے زیادہ 478000بچوں کو مزید پڑھیں

پولیو مہم کا آغاز

حکومت پنجاب نے صوبے میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) حکومت پنجاب نے صوبے میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا۔ ایک کروڑ ستر لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کیلئے اکتالیس ہزار ٹیموں تشکیل دیدی گئیں۔ ٹیمیں گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو وائرس مزید پڑھیں