علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2020ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے شروع ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2020ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے پاکستان کے چاروں صوبوں ٗ گلگت بلتستان ٗ آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں ایک ساتھ شروع ہوگئے ہیں۔ یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی: 64طلباوطالبات کو ایم فل ،پی ایچ ڈی اور ایم ایس کی ڈگریاں تفویض

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں29طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 33 طلباوطالبات کو ایم فل اور02 مزید پڑھیں

بال رنگنے

بالوں کو رنگ کرنے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، طبی تحقیق

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) تحقیق کے مطابق بال رنگنے اور سیدھا کرنے سے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ انٹرنیشنل جرنل آف کینسر میں چھپنے والی تحقیق کے مطابق بالوں کو رنگ کرنے اور سیدھا کرنے والی مصنوعات کے مزید پڑھیں

پولیو ورکرز

پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 100فیصد اضافہ

پشاور( ڈیلی مسلم ورلڈ) خیبرپختونخوا میں پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 100فیصد تک کا اضافہ کردیا گیا، ورکرز کے لیے معاوضہ اور الانس کے ساتھ بھاری بھی رقم جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ای سی او کورآرڈینیٹر نے مزید پڑھیں

سرگودھا

پنجاب بھر میں میڑک کے سالانہ نتائج کا اعلان 11ستمبر کو ہوگا

سرگودھا(ڈیلی مسلم ورلڈ) میڑک کے سالانہ نتائج کا اعلان 11ستمبر کو کیا جائے گا، سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے انتظامات شروع کردئیے۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب 9تعلیمی بورڈ نے میڑک کے سالانہ امتخابات کے نتائج مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تعلیمی کاوشوں کا ایک اور اعتراف

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) صوبائی پبلک سروس کمیشن اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اجازت دی ہے کہ کسی بھی یونیورسٹی سے ایم اے انگلش کا امتحان تھرڈ ڈویژ ن میں پاس کرنے والا امید وار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مزید پڑھیں

دوپہر کی نیند

دوپہر کو ایک گھنٹے سے زیادہ سونا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

بیجنگ(ڈیلی مسلم ورلڈ) دوپہر کی نیند یا قیلولہ سنت نبوی ﷺ بھی ہے اور صحت کے لیے فائدہ مند بھی، تاہم بہت زیادہ سونا جان لیوا بیماری کا باعث بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی چین میں ہونے والی مزید پڑھیں

شفقت محمود

تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے کے بعد کیا جائیگا، شفقت محمود

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے کہا ہے کہ دو شعبوں میں تعلیمی اداروں کو کھولنا بنیادی چیلنج ہے ،تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے کے بعد کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی

کالج آف ہوم اکنامکس پشاور یونیورسٹی کی طالبات کو داخلہ فیس جمع کرنے ہدایت

پشاور ( ڈیلی مسلم ورلڈ) کالج آف ہوم اکنامکس پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ایف اے ‘ایف ایس سی کیلئے آن لائن داخلہ جمع کرنے والی طالبات کو داخلہ فیس جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔یونیورسٹی اعلامیہ کے مطابق جن مزید پڑھیں

یاسمین راشد

تحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتالوں کی سطح پر بہترین طبی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہیں‘ یاسمین راشد

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدارت آج محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری صحت کیپٹن(ر)محمد عثمان سپیشل سیکرٹری محمد اجمل بھٹی، ڈاکٹراختر رشید ودیگرافسران نے شرکت مزید پڑھیں