شاہ سلمان بن عبدالعزیز

سعودی فرمانرواشاہ سلمان نے تقرریوں کے شاہی فرامین جاری کردیئے

ریاض (ڈیلی مسلم ورلڈ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے چیئرمین گورنمنٹ پروکیورمنٹ اتھارٹی غسان الشبل کو سبکدوش کرکے بندر الخریف کو نیا چیئرمین مقرر کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان نیچار شاہی مزید پڑھیں

مصطفی الکاظمی

بصرہ میں بد امنی کو لگام دی جائے، عراقی وزیر اعظم

بصرہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بصرے میں امن و استحکام بحال کرنے کے لئے بھرپور کوشش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے بصرے مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای

خامنہ ای نے ایرانیوں کو بیرون ملک جائیدادیں، آئی فون کی درآمد سے روک دیا

تہران (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ایرانی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئی فون کی درآمد روک دیں اور بیرون ملک کسی قسم کی جائیدادوں کی خریداری سے باز رہیں۔عرب ٹی مزید پڑھیں

عبد اللہ حمدوک

سابق حکومتی عہدیداروں کے خلاف 12 ہزار سے زاید کیسز نمٹائے،سوڈانی وزیراعظم

خرطوم (ڈیلی مسلم ورلڈ) سوڈان کے عبوری وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے کہاہے کہ ان کی حکومت نے سوڈان کا نام دہشت گردی کی فہرست سے نکلوانے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں، سوڈانی عوام دہشت گردی اور انتہا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے امریکہ روس ایٹمی مذاکرات میں چین کے شامل ہونے کا مطالبہ واپس لے لیا

ماسکو (ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ،روس ایٹمی مذاکرات معاہدہ کو یقینی بنانے کے لیے جاری بات چیت میں چین کو شامل کرنے کا مطالبہ واپس لے لیا ہے ۔میڈیا آوٹ لیٹ ایکسیوس نے امریکی اسلحہ مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

مائیک پومپیو آج سے اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کا دورہ شروع کریں گے

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ ) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوآج اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد وہ منگل کو متحدہ عرب امارات جائیں گے۔مائیک پومپیو کے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے دورے کا مقصد حال ہی میں مزید پڑھیں

سنکیانگ

ماہرین نے سنکیانگ میں انتہا پسندی کے پھیلا و بارے غیر ملکی میڈیا کا پروپیگنڈ ہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) ماہرین نےسنکیانگ میں انتہا پسندی کے پھیلا وکے بارے میں غیر ملکی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنکیانگ مغربی پروپیگنڈہ کے برخلاف چین کے تیزی سے بڑھتے ہوئے علاقوں میں مزید پڑھیں

صدر طیب اردگان

طیب اردگان نے قوم سے کیا ایک اور وعدہ وفا کر دیا، گرجا گھر میوزیم دوبارہ مسجد میں تبدیل

انقرہ(ڈیلی مسلم ورلڈ) ترک صدر طیب اردگان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے استنبول مزید پڑھیں

ناولنی

پیوٹن کے ناقد ناولنی کو برلن کے ہسپتال شیریٹی منتقل کرنے کی کوششیں

برلن/ماسکو(ڈیلی مسلم ورلڈ) روسی حکومت کے ناقد الیکسی ناولنی مبینہ طور پر زہر دیے جانے کے بعد سائبیریا کے شہر اومسک کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں ان کی حالت نازک ہے۔ ایک جرمن ایئر ایمبولینس اومسک پہنچی مزید پڑھیں

مورگن اورٹیگ

عراق، حکومت مخالف مظاہرین کا قتل،امریکا کی کڑی تنقید

بغداد/واشنگٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکا نے عراق میں حکومت مخالف مظاہرین اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ پر شدید الفاظ میں نکتہ چینی کی ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق اب تک ایسے سینکڑوں افراد کو ہلاک کیا مزید پڑھیں