پومپیو

سوڈان میں سویلین حکومت قائم ہونے پر خوشی ہے،امریکی وزیرخارجہ

خرطوم (ڈیلی مسلم ورلڈ) سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے کہا ہے کہ ان کی امریکی وزیر خارجہ کیساتھ براہ راست اور شفاف بات چیت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عبداللہ حمدوک نے کہا کہ ان مذاکرات میں سوڈان کو مزید پڑھیں

ٹرمپ

پادری برنسن کی رہائی پر میں صدر ایردوان کا مشکور ہوں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی پادری انڈریو کریگ برنسن کو رہا کیے جانے پر ترکی کے مشکور و ممنون ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان نے اس وقت فراخدلی کا مظاہرہ مزید پڑھیں

ر ڈاکٹر اینتھونی فاؤچی

کورونا ویکسین کی تقسیم میں جلدبازی سے دیگر ویکسینز کے کلینیکل ٹرائلز متاثر ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر فاؤچی

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکہ کے متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر اینتھونی فاؤچی نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے بڑے کلینیکل ٹرائلز میں خصوصی ہنگامی استعمال کے رہنما خطوط کے تحت محفوظ اور موثر ثابت ہونے مزید پڑھیں

او آئی سی

فلسطین سے متعلق اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں،او آئی سی

ریاض (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن العثیمین نے کہا کہ او آئی سی مسئلہ فلسطین اور القدس کو اپنے فورم کا مرکزی تنازع قرار دینے کے اصولی موقف پر قائم ہے۔ مزید پڑھیں

سونیا گاندھی

نئے صدر کے انتخاب تک سونیا کانگریس کی صدر کے عہدہ پر رہیں گی

نئی دہلی (ڈیلی مسلم ورلڈ) بھارتی اپوریشن جماعت کانگریس کے اعلی ترین پالیسی ساز ادارہ ورکنگ کمیٹی نے پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کو کورونا وبا اور ملک میں موجود کئی دیگر بحران کے پیش نظر کانگریس اجلاس میں نئے مزید پڑھیں

سعد الدین العثمانی

اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال نہیں کریں گے، مراکشی وزیراعظم

رباط ( ڈیلی مسلم ورلڈ) متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے بعد مراکش نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال نہیں کرے گا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش مزید پڑھیں

سرگئی لاروف

امریکہ، ایران کے خلاف پابندیوں کو دوبارہ مسلط نہیں کر سکتا، روس

ماسکو ( ڈیلی مسلم ورلڈ) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی آڑ میں ایران کے خلاف پابندیوں کو دوبارہ مسلط نہیں کر سکتا۔ روسی وزیر مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

بیرونی انحصار کے بغیر دفاعی شعبے کی ترقی ترکی کا مستقبل ہوگا، صدر اردوان

استنبول (ڈیلی مسلم ورلڈ ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ بیرونی انحصار کے بغیر دفاعی شعبے کی ترقی ترکی کا مستقبل ہوگا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں جہازسازی کارخانے کے ایک نئے نظام کی مزید پڑھیں

جنگی طیاروں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی کاروائی،حماس کے بعض ٹھکانے تباہ

غزہ(ڈیلی مسلم ورلڈ) اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں حماس کے بعض ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق، اس کے جنگی طیاروں نے حماس کی ایک سرنگ اور بعض فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

الیکسانڈر لوکاشینکو

بیلا روس کے صدر نے مظاہرین کو چوہے قرار دے دیا

منسک (ڈیلی مسلم ورلڈ) بیلا روس کے دارالحکومت منسک میں دوبارہ بڑے احتجاجی مظاہروں کے بعد صدر الیکسانڈر لوکاشینکو مشین گن کے ساتھ، بلٹ پروف جیکٹ پہنے ہوئے منظر عام پر آئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی محل کی مزید پڑھیں