مائیک پینس

پینس نے امریکی نائب صدر کیلئے ریپبلکن پارٹی کی نامزدگی قبول کرلی

واشنگٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے میری لینڈ کے بالٹی مورکے فورٹ میک ہنری سے تقریر کے دوران ریپبلکن پارٹی کی جانب سے دوسری مدت کیلئے نائب صدرکی نامزدگی قبول کرلی ہے۔2020 کے ریپبلکن قومی کنونشن کی مزید پڑھیں

عبداللہ حمدوک

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ہمارے پاس مینڈیٹ نہیں، عبوری سوڈانی وزیراعظم

خرطوم(ڈیلی مسلم ورلڈ) سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے کہا ہے کہ ان کی امریکی وزیر خارجہ کیساتھ براہ راست اور شفاف بات چیت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سوڈان کی موجودہ عبوری انتظامیہ کے مزید پڑھیں

حماس

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون فلسطینی قومی ایکشن پلان کو ناکام بنانا ہے،حماس

غزہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض فوج کے ہاتھوں فلسطینی سیاسی رہ نماوں، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر سرکردہ اور نمائندہ شخصیات کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

کسی کی سر زمین، حاکمیت اور مفادات پر نظر نہیں ،اپنی زیر ملکیت اقدار سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،طیب اردوان

انقرہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی کسی کی سر زمین، حاکمیت اور مفادات پر نظر نہیں تا ہم یہ اپنی ملکیت ہونے والی اقدار سے پیچھے نہیں ہٹے مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ کا یونانی وزیر اعظم کو فون، ترکی کے ساتھ کشیدگی پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یونان کے وزیر اعظم کو فون کرکے ترکی اور یونان کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یونانی وزیر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈکی مسجد النور اور اسلامک سینٹر میں فائرنگ کے آسٹریلوی مجرم برینٹن ٹارنٹ کو عمر قید کی سزا

ویلنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد النور اور اسلامک سینٹر میں فائرنگ کر کے 51 مسلمانوں کو قتل اور 40 سے زیادہ کو زخمی کرنے والے آسٹریلوی شہری برینٹن ٹارنٹ کو عمر قید کی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

نو فلائی زون میں جاسوس طیاروں کی پروازیں امریکا کا اشتعال انگیز رویہ ہے، چین

بیجنگ ( ڈیلی مسلم ورلڈ) چین نے اپنی فوج کے لیے مخصوص نو فلائی زون علاقوں میں امریکی جاسوسی طیارے کی پرواز پر امریکا سے احتجاج کیا ہے جبکہ امریکا نے کہاہے کہ اس نے غلط نہیں کیا اور اس مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم کی کی برطانیہ سے ایران مخالف گروپ میں شامل ہونے کی اپیل

لندن (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے برطانیہ نے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں میں شامل ہو جائے۔ بینجمن نیتن یاہو نے برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمان

روہنگیا مسلمانوں کو بنگلہ دیش میں پناہ لیے تین برس بیت گئے

ڈھاکہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) میانمار کی روہنگیا مسلمان اقلیت کے ارکان کو جانیں بچا کر ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں پناہ لیے تین برس بیت چکے ہیں۔ میانمار میں کورونا وائرس کی عالمگیر وباء اور تشدّد کی وجہ سے وہ مزید پڑھیں