شی جن پنگ

چینی صدر کا جمہوریہ انڈونیشیا کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر تہنیتی پیغام

بیجنگ ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) چین کے صدر شی جن پنگ نے جمہوریہ انڈونیشیا کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر انڈونیشیا کے صدر جوکوودودوکو تہنیتی پیغام پھیجا۔اپنے پیغام میں چینی صدر نے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید پڑھیں

نیتن یاہو

یو اے ای اور اسرائیل مل کر خطے میں کام کریں گے، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات اوراسرائیل مل کرخطے میں امن کیلئے کام کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جوزف بوریل

امریکہ ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں لگوانے کا اہل نہیں رہا،جوزف بوریل

نیویارک(ڈیلی مسلم ورلڈ) یورپی یونین کے خارجہ پالیسی سربراہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ امریکہ ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں لگوانے کا اہل نہیں رہا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جوزف بوریل نے کہا کہ مزید پڑھیں

الشیخ راید صلاح

قبلہ اول کے اور اصولوں دفاع کے لیے جیل کی قید قبول کی، الشیخ راید صلاح

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی مسلم ورلڈ) فلسطین کے بزرگ رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح نے اسرائیلی جیل میں ڈالے جانیسے قبل اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم قبلہ اول سے اپنا تعلق مضبوط مزید پڑھیں

نیتن یاھو

امارات سے معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ امن کے فروغ میں معاون ہو گا،اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ طے پانے ولا تاریخی امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ حقیقی امن کو مضبوط کرنے اور امن مساعی کو آگے بڑھانے مزید پڑھیں

حسن روحانی

حسن روحانی کو ایرانی پارلیمنٹ میں ایک اور طمانچہ، تیل کے بانڈز کی فروخت مسترد

تہران (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایرانی صدر حسن روحانی کو ملک کی پارلیمنٹ میں چند روز کے دوران ایک اور سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مبصرین نے اسے روحانی کو پارلیمنٹ میں دوسرا طمانچہ قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

احتجاج

امریکی شہر پورٹ لینڈ میں ہونے والے احتجاج کو پولیس نے فسادات قرار دیدیا

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکہ کی ریاست آریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں ہونے والے احتجاج کو پولیس نے فسادات قرار دے دیا ہے، اس احتجاج کا آغاز پر امن طریقہ سے ہوا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے مزید پڑھیں

ایمانوئل ماکروں

مشرقِ وسطی تنازع کے حل کیلئے امن مذاکرات کی بحالی بدستور ترجیح ہے، فرانسیسی صدر

پیرس (ڈیلی مسلم ورلڈ) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطی میں دیرینہ تنازع کے منصفانہ حل تک پہنچنے کے لیے امن مذاکرات کی بحالی بدستور ایک ترجیح رہے گی۔ فرانسیسی صدر نے ایک ٹویٹ میں بتایا مزید پڑھیں

حماس

عرب عوام اسرائیل سے دوستی کرنےوالے حکمرانوں کے خلاف باہرنکلیں،حماس

مقبوضہ غزہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن خلیل الحیہ نے عرب اور مسلمان ممالک کی اقوام پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنےوالے حکمرانوں پر دباﺅ ڈالنے کے مزید پڑھیں