آئی ایم ایف

بدعنوانی کی زیادہ شرح والے ممالک میں صحت ، تعلیم اورسماجی بہبود وتحفظ کے شعبے متاثر، آئی ایم ایف

اسلام آباد ( ڈیلی مسلم ورلڈ) بین الاقوامی مالیاتی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ بدعنوانی کی زیادہ شرح والے ممالک میں صحت ، تعلیم اورسماجی بہبود وتحفظ کے شعبے متاثرہورہے ہیں۔یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈکے مالیاتی مزید پڑھیں

بنگلا دیش

بنگلادیش میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد200سے تجاوز کر گئی

ڈھاکہ( ڈیلی مسلم ورلڈ) بنگلادیش میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی، لاکھوں افراد امداد کے منتظر ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیلاب سے بنگلا دیش کا ایک تہائی حصہ متاثر ہوا ہے، ڈھاکہ ڈویژن مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

روس میں تیار کی گئی کورونا کی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کا جائزہ لیں گے،عالمی ادارہ صحت

جنیوا (ڈیلی مسلم ورلڈ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وہ روس میں تیار کی گئی کورونا کی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کا جائزہ لے گا۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ دنیا میں تیار مزید پڑھیں

لبنانی پارلیمنٹ

لبنانی پارلیمنٹ نے ایمرجنسی نافذ کرکے فوج کو وسیع اختیارات دے دیے

بیروت( ڈیلی مسلم ورلڈ) لبنان کی پارلیمنٹ نے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کے لیے وسیع اختیارات کی منظوری دے دی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق جمعرات کو پارلیمنٹ نے بیروت میں ہونے والے قیامت خیز دھماکے کے مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز

سعودی فرماں روا شاہ سلمان آرام کی غرض سے سرحدی علاقے نیوم پہنچ گئے

ریاض (ڈیلی مسلم ورلڈ) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود تبوک صوبے کے سرحدی علاقے نیوم پہنچ گئے۔ سعودی فرماں روا وہاں آرام کی غرض سے کچھ وقت گزاریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد مزید پڑھیں

افغان طالبان

خواہش ہے بین الافغان مذاکرات میں اسلام آباد اپنا کردار ادا کرے،افغان طالبان

دوحا(ڈیلی مسلم ورلڈ) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ طالبان قیام امن کے لیے جلد بین الافغان مذاکرات شروع کرنا چاہتے ہیں اور ہماری خواہش ہے کہ پاکستان پہلے کی طرح ان مذاکرات میں اپنا کردار مزید پڑھیں

حسن روحانی

اسلحہ پابندی میں توسیع کی امریکی کوشش ناکام ہو جائیگی، ایران

تہران(ڈیلی مسلم ورلڈ) واشنگٹن کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں تہران کیخلاف اقوام متحدہ کی اسلحہ پابندیوں میں توسیع کی کوشش میں ناکامی ہو گی۔ یہ بات ایرانی صدر حسن روحانی نے بدھ کے روز کہی۔سرکاری ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

اونٹ میلہ

سعودی عرب میں پانچواں سالانہ اونٹ میلہ دسمبر میں منعقد کرنے کا اعلان

ریاض ( ڈیلی مسلم ورلڈ) سعودی عرب کی وزارت ثقافت کے زیراہتمام پانچواں سالانہ اونٹ میلہ رواں سال دسمبر میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ عبد العزیز اونٹ فیسٹیول کے اونٹ کلب کے مزید پڑھیں

مسجد ابراہیمی

عرب پارلیمانی اتحاد کی مسجد ابراہیمی کے بعض حصوں پر قبضے کی مذمت

قاہرہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) عرب پارلیمانی اتحاد نے تاریخی مسجد ابراہیمی کے بعض حصوں پر اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کی شدید مذمت کی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اردنی پارلیمنٹ کے سپیکر اور عرب پارلیمانی اتحاد کے سربراہ عاطف الطراونہ مزید پڑھیں