میشال عون

بیروت دھماکے، لبنانی صدر نے بین الاقوامی تفتیش کا مطالبہ مسترد کر دیا

بیروت ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) لبنان کے صدر میشال عون نے بیروت دھماکوں کی عالمی تفتیش کرانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ صدر عون نے دعویٰ کیا کہ دھماکا کسی میزائل حملے یا حکام کی غفلت کا نتیجہ مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ

بھارت میں طیارہ حادثہ، ہلاکتیں 20ہوگئیں،100سے زائد افرادزخمی

نئی دہلی ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) بھارت کی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر طیارہ کریش لینڈنگ کرتے ہوئے رن وے سے پھسل کر آبادی میں جا گھسا ،جس سے پائلٹ سمیت20افراد ہلاک اور 100سے زائد مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

محمد بن سلمان پر جمال خاشقجی کے بعد سعودی خفیہ ایجنسی کے اہلکار کو قتل کرنے کا الزام

ریاض، واشنگٹن ( ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکہ کی ایک عدالت میں جمع کروائی گئی دستاویزات میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے کینیڈا میں خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرنے والے سعودی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ نے کینیڈ سے ایلومینیم کی درآمد پر 10فیصد محصول دوباہ نافذ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ کینیڈا سے ایلومینیم کی درآمد پر 10 فیصد محصول دوبارہ نافذ کرنے کا پختہ فیصلہ کرچکے ہیں۔یہ بات ایک نئے صدارتی اعلان میں کہی گئی۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

بیروت

لبنان، بیروت دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 154 ہوگئی

بیروت(ڈیلی مسلم ورلڈ) لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر منگل کو ہونے والے لرزہ خیز دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 154 ہوگئی ہے،یہ بات وزیر صحت حماد حسن نے جمعہ کو بتائی۔قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حسن نے مزید پڑھیں

اشرف غنی

افغان صدر کا 400 طالبان قیدیوں کی قسمت کے فیصلے میں پائیدار امن پر زور

کابل(ڈیلی مسلم ورلڈ) افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک میں پائیدار امن اور استحکام کی واپسی پر زور دیا ہے۔ ہزاروں افغان عمائدین، سردار اور معزز افراد جمعہ کے روز مشاورتی لویا جرگہ یا عظیم الشان اسمبلی کےلئے مزید پڑھیں

وانگ وین بِن

چین سمندری وسائل کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، ترجمان وزیرخارجہ

بیجنگ(ڈیلی مسلم ورلڈ) چین ایک بڑا ذمہ دار ماہی گیر ملک ہونے کی حیثیت سے سمندری ماحول اور وسائل کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتا ہے .اور بیرون ملک ماہی گیری کے جہازوں کی نگرانی وکنٹرول کے سخت ترین اقدامات مزید پڑھیں

مہندا راجاپاکسے

سری لنکا کی حکمران جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں فتح حاصل کرلی

کولمبو(ڈیلی مسلم ورلڈ) سری لنکا کے انتخابی کمیشن کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق وزیراعظم مہندا راجاپاکسے کی سربراہی میں حکمران جماعت پوڈوجانا پیرا مونا (ایس ایل پی پی)نے 5اگست کو پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے فتح حاصل کر لی مزید پڑھیں