سکاٹ موریسن

آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن مقبول ترین لیڈر قرار، سروے

سڈنی (ڈیلی مسلم ورلڈ) آسٹریلوی اخبار کی جانب سے کرائے گئے سروے کے دوران حکومت کی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششوں اور ویج سبسڈی سکیم کے باعث وزیراعظم سکاٹ موریسن مقبول ترین یعنی سب سے زیادہ پسندیدہ مزید پڑھیں

لوکاشینکو

بیلاروس انتخابات، تمام اضلاع میں صدر لوکاشینکو کامیاب

منسک (ڈیلی مسلم ورلڈ) بیلاروس میں صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے ملک کے تمام اضلاع میں کامیابی حاصل کی ہے۔ سنٹرل الیکشن کمیشن کی سربراہ لیڈیا یرموشینا نے دی بیلاروس 1 چینل نیوز چینل کو بتایا کہ کئی علاقوں کے بہت مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانوی وزیر اعظم کا ملک میں سکول کھولنے کی ضرورت پر زور

لندن (ڈیلی مسلم ورلڈ) برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود ملک کے وزیراعظم نے سکول کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ستمبر مزید پڑھیں

مارک زکربرگ

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے اثاثے پہلی مرتبہ 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

نیویارک (ڈیلی مسلم ورلڈ) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے اثاثے پہلی مرتبہ 100 ارب ڈالر سے بڑھ گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے اثاثوں میں رواں سال نمایاں اضافہ دیکھنے کو آیا مزید پڑھیں

حماس

مسجد اقصی کے حوالے سے اسرائیلی اقدامات نسل پرستی کا مظہر ہیں،حماس

غزہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے مسجد اقصی کے تاریخی آثار تبدیل کرنے کے اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخی مسجد ابراہیمی کے آثار تبدیل کرنا صہیونی ریاست کی کھلم کھلا نسل مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ہزاروں افراد کا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سرکاری رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس(ڈیلی مسلم ورلڈ) مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں افراد نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ نیتن یاہو کی کورونا وبا سے نمٹنے کی پالیسی کے مخالف مظاہرین نے ان کے مزید پڑھیں

بیروت دھماکوں

بیروت دھماکوں میں43شامی باشندوں کی ہلاکت کی تصدیق،شام کا سفارتخانہ

دشق(ڈیلی مسلم ورلڈ) شامی رجیم نے دعوی کہا ہے کہ گذشتہ منگل کے روز بیروت بندرگاہ پر ہونے والے دھماکوں میں کم سے کم 43 شامی شہری ہلاک ہوئے ہیں تاہم یہ غیر حتمی تعداد بیروت میں شامی شہریوں کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر مہاتیر محمد

مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا آپشن نہیں، عالمی برادری نوٹس لے،مہاتیر محمد

کوالالمپور (ڈیلی مسلم ورلڈ) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانیت کے لیے مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ کھڑا ہوا تھا، مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا آپشن نہیں، مزید پڑھیں

ٹرمپ

حکومت ضروری ادویات امریکی کمپنیوں سے خریدے، صدر ٹرمپ کا حکم

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) صدر ٹرمپ نے ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت حکومت کیلئے لازم ہے کہ وہ ‘ضروری ادویات، غیر ملکی کمپنیوں کی بجائے امریکی کمپنیوں سے خریدیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدارتی حکم مزید پڑھیں